وَ اُدۡخِلَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ؕ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ﴿۲۳﴾

(23 - ابراھیم)

Qari:


And those who believed and did righteous deeds will be admitted to gardens beneath which rivers flow, abiding eternally therein by permission of their Lord; and their greeting therein will be, "Peace!"

اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کیے وہ بہشتوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اپنے پروردگار کے حکم سے ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ وہاں ان کی صاحب سلامت سلام ہوگا

[وَاُدْخِلَ: اور داخل کیے گئے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: نیک] [جَنّٰتٍ: باغات] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: ان کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: وہ ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [بِاِذْنِ: حکم سے] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [تَحِيَّتُهُمْ: ان کا تحفہ ملاقات] [فِيْهَا: اس میں] [سَلٰمٌ: سلام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer