اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ رَبُّکَ ؕ وَ لِذٰلِکَ خَلَقَہُمۡ ؕ وَ تَمَّتۡ کَلِمَۃُ رَبِّکَ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾

(119 - ھود)

Qari:


Except whom your Lord has given mercy, and for that He created them. But the word of your Lord is to be fulfilled that, "I will surely fill Hell with jinn and men all together."

مگر جن پر تمہارا پروردگار رحم کرے۔ اور اسی لیے اس نے ان کو پیدا کیا ہے اور تمہارے پروردگار کا قول پورا ہوگیا کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا

[اِلَّا: مگر] [مَنْ: جو۔ جس] [رَّحِمَ: رحم کیا] [رَبُّكَ: تیرا رب] [وَلِذٰلِكَ: اور اسی لیے] [خَلَقَهُمْ: پیدا کیا انہیں] [وَتَمَّتْ: اور پوری ہوئی] [كَلِمَةُ: بات] [رَبِّكَ: تیرا رب] [لَاَمْلَــــَٔنَّ: البتہ بھردوں گا] [جَهَنَّمَ: جہنم] [مِنَ: سے] [الْجِنَّةِ: جن (جمع)] [وَالنَّاسِ: اور انسان] [اَجْمَعِيْنَ: اکٹھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer