وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ وَ ظَنُّوۡا مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۴۸﴾

(48 - فصلت)

Qari:


And lost from them will be those they were invoking before, and they will be certain that they have no place of escape.

اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں

[وَضَلَّ عَنْهُمْ : اور کھویاگیا ان سے] [مَّا : جو] [كَانُوْا يَدْعُوْنَ : وہ پکارتے تھے] [مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل] [وَظَنُّوْا : اور انہوں نے سمجھ لیا] [مَا لَهُمْ : نہیں ان کے لئے] [مِّنْ مَّحِيْصٍ : کوئی بچاؤ(خلاصی)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer