وَ اِمَّا یَنۡزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۶﴾

(36 - فصلت)

Qari:


And if there comes to you from Satan an evil suggestion, then seek refuge in Allah. Indeed, He is the Hearing, the Knowing.

اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

[وَاِمَّا يَنْزَغَنَّكَ : اور اگر تمہیں وسوسہ آئے۔] [مِنَ : سے] [الشَّيْطٰنِ : شیطان ] [نَزْغٌ : کوئی وسوسہ] [فَاسْتَعِذْ باللّٰهِ ۭ: تو پناہ چاہیں اللہ کی] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [هُوَ السَّمِيْعُ : وہی سننے والا] [الْعَلِيْمُ : جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer