وَ لَا تَسۡتَوِی الۡحَسَنَۃُ وَ لَا السَّیِّئَۃُ ؕ اِدۡفَعۡ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ فَاِذَا الَّذِیۡ بَیۡنَکَ وَ بَیۡنَہٗ عَدَاوَۃٌ کَاَنَّہٗ وَلِیٌّ حَمِیۡمٌ ﴿۳۴﴾

(34 - فصلت)

Qari:


And not equal are the good deed and the bad. Repel [evil] by that [deed] which is better; and thereupon the one whom between you and him is enmity [will become] as though he was a devoted friend.

اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے

[وَلَا تَسْتَوِي : اور برابر نہیں ہوتی] [الْحَسَنَةُ : نیکی] [وَلَا السَّيِّئَةُ ۭ : اور نہ بُرائی] [اِدْفَعْ : دور کردیں] [بِالَّتِيْ : اس سے جو] [هِىَ اَحْسَنُ : وہ بہترین] [فَاِذَا الَّذِيْ : تو یکایک وہ جو شخص] [بَيْنَكَ : آپ کے درمیان] [وَبَيْنَهٗ : اور اس کے درمیان] [عَدَاوَةٌ : عداوت] [كَاَنَّهٗ وَلِيٌّ : گویا کہ وہ دوست] [حَمِيْمٌ : قرابتی (جگری)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer