| Qari: |
We [angels] were your allies in worldly life and [are so] in the Hereafter. And you will have therein whatever your souls desire, and you will have therein whatever you request [or wish]
ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)
[نَحْنُ : ہم] [اَوْلِيٰۗــؤُكُمْ : تمہارے رفیق] [فِي الْحَيٰوةِ : زندگی میں] [الدُّنْيَا : دنیا] [وَفِي الْاٰخِرَةِ ۚ : اور آخرت میں] [وَلَكُمْ : اور تمہارے لئے] [فِيْهَا : اس میں] [مَا تَشْتَهِيْٓ : جو چاہیں] [اَنْفُسُكُمْ : تمہارے دل] [وَلَكُمْ : اور تمہارے لئے] [فِيْهَا : اس میں] [مَا تَدَّعُوْنَ : جو تم مانگو گے]