| Qari: |
Then is one to whom the evil of his deed has been made attractive so he considers it good [like one rightly guided]? For indeed, Allah sends astray whom He wills and guides whom He wills. So do not let yourself perish over them in regret. Indeed, Allah is Knowing of what they do.
بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے
[اَفَمَنْ : سو کیا جس] [زُيِّنَ : آراستہ کیا گیا] [لَهٗ : اس کے لیے] [سُوْۗءُ عَمَلِهٖ : اس کا برا عمل] [فَرَاٰهُ : پھر اس نے دیکھا اسے] [حَسَـنًا ۭ : اچھا] [فَاِنَّ اللّٰهَ : پس بیشک اللہ] [يُضِلُّ : گمراہ ٹھہراتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ : جس کو وہ چاہتا ہے] [وَيَهْدِيْ : اور ہدایت دیتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ ڮ : جس کو وہ چاہتا ہے] [فَلَا تَذْهَبْ : پس نہ جاتی رہے] [نَفْسُكَ : تمہاری جان] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [حَسَرٰتٍ ۭ : حسرت کر کے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [عَلِـيْمٌۢ : جاننے والا] [بِمَا : اسے جو] [يَصْنَعُوْنَ : وہ کرتے ہیں]