| Qari: |
Indeed, Allah holds the heavens and the earth, lest they cease. And if they should cease, no one could hold them [in place] after Him. Indeed, He is Forbearing and Forgiving.
خدا ہی آسمانوں اور زمین کو تھامے رکھتا ہے کہ ٹل نہ جائیں۔ اگر وہ ٹل جائیں تو خدا کے سوا کوئی ایسا نہیں جو ان کو تھام سکے۔ بےشک وہ بردبار (اور) بخشنے والا ہے
[اِنَّ : بیشک] [اللّٰهَ : اللہ] [يُمْسِكُ : تھام رکھا ہے] [السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضَ : اور زمین] [اَنْ : کہ] [تَزُوْلَا ڬ : ٹل جائیں وہ] [وَلَىِٕنْ : اور اگر وہ] [زَالَتَآ : ٹل جائیں] [اِنْ : نہ] [اَمْسَكَـهُمَا : تھامے گا انہیں] [مِنْ اَحَدٍ : کوئی بھی] [مِّنْۢ بَعْدِهٖ ۭ: اس کے بعد] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [كَانَ : ہے] [حَلِــيْمًا : حلم والا] [غَفُوْرًا: بخشنے والا]