وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الۡاَنۡعَامِ مُخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ کَذٰلِکَ ؕ اِنَّمَا یَخۡشَی اللّٰہَ مِنۡ عِبَادِہِ الۡعُلَمٰٓؤُا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ غَفُوۡرٌ ﴿۲۸﴾

(28 - فاطر)

Qari:


And among people and moving creatures and grazing livestock are various colors similarly. Only those fear Allah, from among His servants, who have knowledge. Indeed, Allah is Exalted in Might and Forgiving.

انسانوں اور جانوروں اور چارپایوں کے بھی کئی طرح کے رنگ ہیں۔ خدا سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں۔ بےشک خدا غالب (اور) بخشنے والا ہے

[وَمِنَ النَّاسِ : اور لوگوں سے۔ میں] [وَالدَّوَاۗبِّ : اور جانور (جمع)] [وَالْاَنْعَامِ : اور چوپائے] [مُخْتَلِفٌ : مختلف] [اَلْوَانُهٗ : ان کے رنگ] [كَذٰلِكَ ۭ : اسی طرح] [اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں] [يَخْشَى : ڈرتے ہیں] [اللّٰهَ : اللہ] [مِنْ : سے] [عِبَادِهِ : اس کے بندے] [الْعُلَمٰۗؤُا ۭ: علم والے] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [عَزِيْزٌ : غالب] [غَفُوْرٌ : بخشنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer