| Qari: |
And no bearer of burdens will bear the burden of another. And if a heavily laden soul calls [another] to [carry some of] its load, nothing of it will be carried, even if he should be a close relative. You can only warn those who fear their Lord unseen and have established prayer. And whoever purifies himself only purifies himself for [the benefit of] his soul. And to Allah is the [final] destination.
اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا اپنا بوجھ بٹانے کو کسی کو بلائے تو کوئی اس میں سے کچھ نہ اٹھائے گا اگرچہ قرابت دار ہی ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو نصیحت کرسکتے ہو جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے اور نماز بالالتزام پڑھتے ہیں۔ اور جو شخص پاک ہوتا ہے اپنے ہی لئے پاک ہوتا ہے۔ اور (سب کو) خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
[وَلَا تَزِرُ : اور نہیں اٹھائے گا] [وَازِرَةٌ : کوئی اٹھانے والا] [وِّزْرَ اُخْرٰى ۭ : بوجھ دوسرے کا] [وَاِنْ : اور اگر] [تَدْعُ : بلائے] [مُثْقَلَةٌ : کوئی بوجھ سے لدا ہوا] [اِلٰى حِمْلِهَا : طرف، لیے اپنا بوجھ] [لَا يُحْمَلْ : نہ اٹھائے گا وہ] [مِنْهُ : اس سے] [شَيْءٌ : کچھ] [وَّلَوْ كَانَ : خواہ ہوں] [ذَا قُرْبٰى ۭ : قرابت دار] [اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں (صرف)] [تُنْذِرُ : آپ ڈراتے ہیں] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [يَخْشَوْنَ : ڈرتے ہیں] [رَبَّهُمْ : اپنا رپ] [بِالْغَيْبِ : بن دیکھے] [وَاَقَامُوا : اور قائم رکھتے ہیں] [الصَّلٰوةَ ۭ : نماز] [وَمَنْ : اور جو] [تَزَكّٰى : پاک ہوتا ہے] [فَاِنَّمَا : تو صرف] [يَتَزَكّٰى : وہ پاک صاف ہوتا ہے] [لِنَفْسِهٖ ۭ : خود اپنے لیے] [وَاِلَى اللّٰهِ : اور اللہ کی طرف] [الْمَصِيْرُ : لوٹ کر جانا] [