| Qari: |
If you invoke them, they do not hear your supplication; and if they heard, they would not respond to you. And on the Day of Resurrection they will deny your association. And none can inform you like [one] Acquainted [with all matters].
اگر تم ان کو پکارو تو وہ تمہاری پکار نہ سنیں اور اگر سن بھی لیں تو تمہاری بات کو قبول نہ کرسکیں۔ اور قیامت کے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے۔ اور (خدائے) باخبر کی طرح تم کو کوئی خبر نہیں دے گا
[ اِنْ : اگر] [تَدْعُوْهُمْ : تم ان کو پکارو] [لَا يَسْمَعُوْا : وہ نہیں سنیں گے] [دُعَاۗءَكُمْ ۚ : تمہاری پکار (دعا)] [وَلَوْ : اور اگر] [سَمِعُوْا : وہ سن لیں] [مَا اسْتَجَابُوْا : وہ حاجت پوری نہ کرسکیں گے] [لَكُمْ ۭ : تمہاری] [وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِ : اور روز قیامت] [يَكْفُرُوْنَ : وہ انکار کریں گے] [بِشِرْكِكُمْ ۭ : تمہارے شرک کرنے کا] [وَلَا يُنَبِّئُكَ : اور تجھ کو خبر نہ دے گا] [مِثْلُ : مانند] [خَبِيْرٍ : خبر دینے والا]