وَ اِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّہٗ مُنِیۡبًا اِلَیۡہِ ثُمَّ اِذَا خَوَّلَہٗ نِعۡمَۃً مِّنۡہُ نَسِیَ مَا کَانَ یَدۡعُوۡۤا اِلَیۡہِ مِنۡ قَبۡلُ وَ جَعَلَ لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعۡ بِکُفۡرِکَ قَلِیۡلًا ٭ۖ اِنَّکَ مِنۡ اَصۡحٰبِ النَّارِ ﴿۸﴾

(8 - الزمر)

Qari:


And when adversity touches man, he calls upon his Lord, turning to Him [alone]; then when He bestows on him a favor from Himself, he forgets Him whom he called upon before, and he attributes to Allah equals to mislead [people] from His way. Say, "Enjoy your disbelief for a little; indeed, you are of the companions of the Fire."

اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا

[وَاِذَا : اور جب] [مَسَّ : لگے پہنچے] [الْاِنْسَانَ : انسان] [ضُرٌّ : کوئی سختی] [دَعَا رَبَّهٗ : وہ پکارتا ہے اپنا رب] [مُنِيْبًا : رجوع کر کے] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [ثُمَّ اِذَا : پھر جب] [خَوَّلَهٗ : وہ اسے دے] [نِعْمَةً : نعمت] [مِّنْهُ : اپنی طرف سے] [نَسِيَ : وہ بھول جاتا ہے] [مَا : جو] [كَانَ يَدْعُوْٓا : وہ پکارتا تھا] [اِلَيْهِ : اس کی طرف ۔ لیے] [مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل] [وَجَعَلَ : اور وہ بنا لیتا ہے] [لِلّٰهِ : اللہ کے لیے] [اَنْدَادًا :(جمع) شریک] [لِّيُضِلَّ : تاکہ گمراہ کرے] [عَنْ سَبِيْلِهٖ ۭ : اس کے راستے سے] [قُلْ : فرمادیں] [تَمَــتَّعْ : فائدہ اٹھا لے] [بِكُفْرِكَ : اپنے کفر سے] [قَلِيْلًا ڰ : تھوڑا] [اِنَّكَ : بیشک تو] [مِنْ : سے] [اَصْحٰبِ النَّارِ: آگ (دوزخ) والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer