| Qari: |
And Allah will save those who feared Him by their attainment; no evil will touch them, nor will they grieve.
اور جو پرہیزگار ہیں ان کی (سعادت اور) کامیابی کے سبب خدا ان کو نجات دے گا نہ تو ان کو کوئی سختی پہنچے گی اور نہ غمناک ہوں گے
[وَيُنَجِّي : اور نجات دے گا] [اللّٰهُ : اللہ] [الَّذِيْنَ اتَّــقَوْا : وہ جنہوں نے پرہیزگاری کی] [بِمَفَازَتِهِمْ ۡ : ان کی کامیابی کے ساتھ] [لَا يَمَسُّهُمُ : نہ چھوئے گی انہیں] [السُّوْۗءُ : برائی] [وَلَا هُمْ : اور نہ وہ] [يَحْزَنُوْنَ : غمگین ہوں گے]