| Qari: |
Do they not know that Allah extends provision for whom He wills and restricts [it]? Indeed in that are signs for a people who believe.
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
[اَوَ: کیا] [لَمْ يَعْلَمُوْٓا : وہ نہیں جانتے] [اَنَّ اللّٰهَ : کہ اللہ] [يَبْسُطُ : فراخ کرتا ہے] [الرِّزْقَ : رزق] [لِمَنْ : جس کے لیے] [يَّشَاۗءُ ؛وہ چاہتا ہے] [وَيَقْدِرُ ۭ : اور تنگ کردیتا ہے] [اِنَّ : بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ : اس میں] [لَاٰيٰتٍ : نشانیاں] [لِّقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے] [يُّؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لائے]