| Qari: |
And whoever Allah guides - for him there is no misleader. Is not Allah Exalted in Might and Owner of Retribution?
اور جس کو خدا ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینے والا نہیں ہے؟
[وَمَنْ : اور جس] [يَّهْدِ اللّٰهُ : اللہ ہدایت دے] [فَمَا : تو نہیں] [لَهٗ : اس کے لیے] [مِنْ : کوئی] [مُّضِلٍّ ۭ : گمراہ کرنے والا] [اَلَيْسَ : کیا نہیں] [اللّٰهُ : اللہ] [بِعَزِيْزٍ : غالب] [ذِي انْتِقَامٍ : بدلہ لینے والا]