| Qari: |
So is one whose breast Allah has expanded to [accept] Islam and he is upon a light from his Lord [like one whose heart rejects it]? Then woe to those whose hearts are hardened against the remembrance of Allah. Those are in manifest error.
بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں
[اَفَمَنْ : کیا۔ پس ۔ جس] [شَرَحَ اللّٰهُ : اللہ نے کھول دیا] [صَدْرَهٗ : اس کا سینہ] [لِلْاِسْلَامِ : اسلام کے لیے] [فَهُوَ : تو وہ] [عَلٰي : پر] [نُوْرٍ : نور] [مِّنْ رَّبِّهٖ ۭ : اپنے رب کی طرف سے] [فَوَيْلٌ : سو خرابی] [لِّــلْقٰسِيَةِ : ان کے لیے ۔ سخت] [قُلُوْبُهُمْ : ان کے دل] [مِّنْ : سے] [ذِكْرِ اللّٰهِ ۭ : اللہ کی یاد] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [فِيْ : میں] [ضَلٰلٍ : گمراہی] [مُّبِيْنٍ : کھلی]