لٰکِنِ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ لَہُمۡ غُرَفٌ مِّنۡ فَوۡقِہَا غُرَفٌ مَّبۡنِیَّۃٌ ۙ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۲۰﴾

(20 - الزمر)

Qari:


But those who have feared their Lord - for them are chambers, above them chambers built high, beneath which rivers flow. [This is] the promise of Allah. Allah does not fail in [His] promise.

لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے اونچے اونچے محل ہیں جن کے اوپر بالا خانے بنے ہوئے ہیں۔ (اور) ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ (یہ) خدا کا وعدہ ہے۔ خدا وعدے کے خلاف نہیں کرتا

[لٰكِنِ : لیکن] [الَّذِيْنَ اتَّــقَوْا : جو لوگ ڈرے] [رَبَّهُمْ : اپنا رب] [لَهُمْ : ان کے لیے] [غُرَفٌ : بالاخانے] [مِّنْ فَوْقِهَا : ان کے اوپر سے] [غُرَفٌ : بالاخانے] [مَّبْنِيَّةٌ ۙ : بنے ہوئے] [تَجْرِيْ : جاری ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا : ان کے نیچے] [الْاَنْهٰرُ ڛ : نہریں] [وَعْدَ اللّٰهِ ۭ: اللہ کا وعدہ] [لَا يُخْلِفُ : خلاف نہیں کرتا] [اللّٰهُ : اللہ] [الْمِيْعَادَ : وعدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer