Qari: |
Exalted is the Lord of the heavens and the earth, Lord of the Throne, above what they describe.
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے
[سُبْحٰنَ: پاک ہے] [ رَبِّ السَّمٰوٰتِ: رب آسمانوں کا] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کا] [ رَبِّ الْعَرْشِ: رب عرش کا] [ عَمَّا يَصِفُوْنَ: اس سے جو وہ بیان کرتے ہیں]