| Qari: |
And We destroyed greater than them in [striking] power, and the example of the former peoples has preceded.
تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی
[فَاَهْلَكْنَآ: تو ہلاک کردیا ہم نے] [ اَشَدَّ مِنْهُمْ: سب سے طاقتور کوان میں سے] [ بَطْشًا: پکڑ میں] [ وَّمَضٰى: اور گزر چکی] [ مَثَلُ الْاَوَّلِيْنَ: مثال پہلوں کی]