It will not be allowed to subside for them, and they, therein, are in despair.
جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے
[ لَا: نہ] [ يُفَتَّرُ: کم کیا جائے گا] [ عَنْهُمْ: ان سے] [ وَهُمْ: اور وہ] [ فِيْهِ مُبْلِسُوْنَ: اس میں مایوس ہوں گے]