لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾

(73 - الزُّخرُف)

Qari:


For you therein is much fruit from which you will eat.

وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے

[لَكُمْ فِيْهَا: تمہارے لیے اس میں] [ فَاكِهَةٌ كَثِيْرَةٌ: پھل ہوں گے بہت سے] [ مِّنْهَا: ان میں سے] [ تَاْكُلُوْنَ: تم کھاؤ گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer