Qari: |
Close friends, that Day, will be enemies to each other, except for the righteous
(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)
[اَلْاَخِلَّاۗءُ: دوست] [ يَوْمَىِٕذٍۢ: آج کے دن] [ بَعْضُهُمْ: ان میں سے بعض] [ لِبَعْضٍ: بعض کے لیے] [ عَدُوٌّ: دشمن ہوں گے] [ اِلَّا الْمُتَّقِيْنَ: مگر تقوی والے]