Qari: |
And they said, "Are your gods better, or is he?" They did not present the comparison except for [mere] argument. But, [in fact], they are a people prone to dispute.
اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو
[وَقَالُوْٓا: اور کہنے لگے] [ ءَاٰلِهَتُنَا: کیا ہمارے الہ] [ خَيْرٌ: بہتر ہیں] [ اَمْ هُوَ: یا وہ] [ مَا: نہیں] [ ضَرَبُوْهُ لَكَ: انہوں نے بیان کیا اس کو تیرے لیے] [ اِلَّا جَدَلًا: مگر جھگڑے کے طور پر] [ بَلْ هُمْ: بلکہ وہ] [ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ: ایک قوم ہیں جھگڑالو]