| Qari: |
Or whether [or not] We show you that which We have promised them, indeed, We are Perfect in Ability.
یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں
[اَوْ نُرِيَنَّكَ: یا ہم دکھائیں آپ کو] [ الَّذِيْ: وہ چیز] [ وَعَدْنٰهُمْ: وعدہ کیا ہم نے ان سے] [ فَاِنَّا: تو بے شک ہم] [ عَلَيْهِمْ: ان پر] [ مُقْتَدِرُوْنَ: قدرت رکھنے والے]