وَ اَمۡدَدۡنٰہُمۡ بِفَاکِہَۃٍ وَّ لَحۡمٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۲۲﴾

(22 - الطّور)

Qari:


And We will provide them with fruit and meat from whatever they desire.

اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے

[وَاَمْدَدْنٰهُمْ : اور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو] [بِفَاكِهَةٍ : پھل] [وَّلَحْمٍ : اور گوشت] [مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ : اس میں سے جو وہ خواہش کریں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer