Qari: |
Allah has prepared for them gardens beneath which rivers flow, wherein they will abide eternally. That is the great attainment.
خدا نے ان کے لیے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ہمیشہ ان میں رہی گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے
[اَعَدَّ: تیار کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [لَهُمْ: ان کے لیے] [جَنّٰتٍ: باغات] [تَجْرِيْ: جاری ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: ان کے نیچے] [الْاَنْھٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: ان میں] [ذٰلِكَ: یہ] [الْفَوْزُ: کامیابی] [الْعَظِيْمُ: بڑی]