Qari: |
They were satisfied to be with those who stay behind, and their hearts were sealed over, so they do not understand.
یہ اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں۔ (گھروں میں بیٹھ) رہیں ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ہے تو یہ سمجھتے ہی نہیں
[رَضُوْا: وہ راضی ہوئے] [بِاَنْ: کہ وہ] [يَّكُوْنُوْا: ہوجائیں] [مَعَ: ساتھ] [الْخَوَالِفِ: پیچھے رہ جانیوالی عورتیں] [وَطُبِعَ: اور مہر لگ گئی] [عَلٰي: پر] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [فَهُمْ: سو وہ] [لَا يَفْقَهُوْنَ: سمجھتے نہیں]