وَ لَا تُعۡجِبۡکَ اَمۡوَالُہُمۡ وَ اَوۡلَادُہُمۡ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّعَذِّبَہُمۡ بِہَا فِی الدُّنۡیَا وَ تَزۡہَقَ اَنۡفُسُہُمۡ وَ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۸۵﴾

(85 - التوبۃ)

Qari:


And let not their wealth and their children impress you. Allah only intends to punish them through them in this world and that their souls should depart [at death] while they are disbelievers.

ان کے اولاد اور مال سے تعجب نہ کرنا۔ ان چیزوں سے خدا یہ چاہتا ہے کہ ان کو دنیا میں عذاب کرے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) یہ کافر ہی ہوں

[وَلَا تُعْجِبْكَ: اور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیں] [اَمْوَالُهُمْ: ان کے مال] [وَاَوْلَادُهُمْ: اور ان کی اولاد] [اِنَّمَا: صرف] [يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَنْ: کہ] [يُّعَذِّبَهُمْ: انہیں عذاب دے] [بِهَا: اس سے] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَتَزْهَقَ: اور نکلیں] [اَنْفُسُهُمْ: ان کی جانیں] [وَهُمْ: جبکہ وہ] [كٰفِرُوْنَ: کافر ہوں]

Tafseer / Commentary

اسی مضمون کی آیت کریمہ گذر چکی ہے اور وہیں اس کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ لکھ دی گئی ہے جس کے دوہرانے کی ضرورت نہیں ۔

Select your favorite tafseer