Qari: |
The Day when it will be heated in the fire of Hell and seared therewith will be their foreheads, their flanks, and their backs, [it will be said], "This is what you hoarded for yourselves, so taste what you used to hoard."
جس دن وہ مال دوزخ کی آگ میں (خوب) گرم کیا جائے گا۔ پھر اس سے ان (بخیلوں) کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سو جو تم جمع کرتے تھے (اب) اس کا مزہ چکھو
[يَّوْمَ: دردناک] [يُحْمٰي: جس دن] [عَلَيْهَا: اس پر] [فِيْ: میں] [نَارِ جَهَنَّمَ: جہنم کی آگ] [فَتُكْوٰي بِهَا: پھر داغا جائے گا اس سے] [جِبَاهُهُمْ: ان کی پیشانی (جمع)] [وَجُنُوْبُهُمْ: اور ان کے پہلو (جمع)] [وَظُهُوْرُهُمْ: اور ان کی پیٹھ (جمع)] [هٰذَا: یہ ہے] [مَا: جو] [كَنَزْتُمْ: تم نے جمع کرکے رکھا] [لِاَنْفُسِكُمْ: اپنے لیے] [فَذُوْقُوْا: پس مزہ چکھو] [مَا: جو] [كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَ: تم جمع کرکے رکھتے تھے]