Qari: |
It is He who has sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion, although they who associate others with Allah dislike it.
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام دینوں پر غالب کرے۔ اگرچہ کافر ناخوش ہی ہوں
[هُوَ: وہ] [الَّذِيْٓ: وہ جس نے] [اَرْسَلَ: بھیجا] [رَسُوْلَهٗ: اپنا رسول] [بِالْهُدٰي: ہدایت کے ساتھ] [وَدِيْنِ الْحَقِّ: اور دین حق] [لِيُظْهِرَهٗ: تاکہ اسے غلبہ دے] [عَلَي: پر] [الدِّيْنِ: دین] [كُلِّهٖ: تمام۔ ہر] [وَلَوْ: خواہ] [كَرِهَ: پسند نہ کریں] [الْمُشْرِكُوْنَ: مشرک (جمع)]