اِتَّخَذُوۡۤا اَحۡبَارَہُمۡ وَ رُہۡبَانَہُمۡ اَرۡبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ الۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡۤا اِلٰـہًا وَّاحِدًا ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ سُبۡحٰنَہٗ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳۱﴾

(31 - التوبۃ)

Qari:


They have taken their scholars and monks as lords besides Allah, and [also] the Messiah, the son of Mary. And they were not commanded except to worship one God; there is no deity except Him. Exalted is He above whatever they associate with Him.

انہوں نے اپنے علماء اور مشائخ اور مسیح ابن مریم کو الله کے سوا خدا بنا لیا حالانکہ اُن کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ خدائے واحد کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے

[اِتَّخَذُوْٓا: انہوں نے بنا لیا] [اَحْبَارَهُمْ: اپنے احبار (علما)] [وَرُهْبَانَهُمْ: اور اپنے راہب (درویش)] [اَرْبَابًا: رب (جمع)] [مِّنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [وَالْمَسِيْحَ: اور مسیح] [ابْنَ مَرْيَمَ: ابن مریم] [وَمَآ: اور نہیں] [اُمِرُوْٓا: انہیں حکم دیا گیا] [اِلَّا: مگر] [لِيَعْبُدُوْٓا: یہ کہ وہ عبادت کریں] [اِلٰــهًا وَّاحِدًا: معبود واحد] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [سُبْحٰنَهٗ: وہ پاک ہے] [عَمَّا: اس سے جو] [يُشْرِكُوْنَ: وہ شرک کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer