Qari: |
Fight them; Allah will punish them by your hands and will disgrace them and give you victory over them and satisfy the breasts of a believing people
ان سے (خوب) لڑو۔ خدا ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا
[قَاتِلُوْهُمْ: تم ان سے لڑو] [يُعَذِّبْهُمُ: انہیں عذاب دے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِاَيْدِيْكُمْ: تمہارے ہاتھوں سے] [وَيُخْزِهِمْ: اور انہیں رسوا کرے] [وَيَنْصُرْكُمْ: اور تمہیں غالب کرے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَيَشْفِ: اور شفا بخشے (ٹھنڈے کرے)] [صُدُوْرَ: سینے (دل)] [قَوْمٍ: لوگ] [مُّؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)]