| Qari: |
Indeed, to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth; He gives life and causes death. And you have not besides Allah any protector or any helper.
خدا ہی ہے جس کے لیے آسمانوں اور زمینوں کی بادشاہت ہے۔ وہی زندگانی بخشتا ہے (وہی) موت دیتا ہے اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے
[اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَهٗ: اس کے لیے] [مُلْكُ: بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [يُـحْيٖ: وہ زندگی دیتا ہے] [وَيُمِيْتُ: اور وہ مارتا ہے] [وَمَا لَكُمْ: اور تمہارے لیے نہیں] [مِّنْ: کوئی] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [مِنْ: سے] [وَّلِيٍّ: کوئی حمایتی] [وَّلَا نَصِيْرٍ: اور نہ مددگار]