| Qari: |
Their building which they built will not cease to be a [cause of] skepticism in their hearts until their hearts are stopped. And Allah is Knowing and Wise.
یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں (موجب) خلجان رہے گی (اور ان کو متردد رکھے گی) مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
[لَا يَزَالُ: ہمیشہ رہے گی] [بُنْيَانُھُمُ: ان کی عمارت] [الَّذِيْ: جو کہ] [بَنَوْا: بنیاد رکھی] [رِيْبَةً: شک] [فِيْ: میں] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ تَقَطَّعَ: یہ کہ ٹکڑے ہوجائیں] [قُلُوْبُھُمْ: ان کے دل] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: جاننے والا] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]