لَا تَقُمۡ فِیۡہِ اَبَدًا ؕ لَمَسۡجِدٌ اُسِّسَ عَلَی التَّقۡوٰی مِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍ اَحَقُّ اَنۡ تَقُوۡمَ فِیۡہِ ؕ فِیۡہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّتَطَہَّرُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُطَّہِّرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾

(108 - التوبۃ)

Qari:


Do not stand [for prayer] within it - ever. A mosque founded on righteousness from the first day is more worthy for you to stand in. Within it are men who love to purify themselves; and Allah loves those who purify themselves.

تم اس (مسجد) میں کبھی (جاکر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو کہ پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے

[لَا تَقُمْ: آپ نہ کھڑے ہونا] [فِيْهِ: اس میں] [اَبَدًا: کبھی] [لَمَسْجِدٌ: بیشک وہ مسجد] [اُسِّسَ: بنیاد رکھی گئی] [عَلَي: پر] [التَّقْوٰى: تقوی] [مِنْ؛سے] [اَوَّلِ: پہلے] [يَوْمٍ: دن] [اَحَقُّ: زیادہ لائق] [اَنْ: کہ] [تَقُوْمَ: آپ کھڑے ہوں] [فِيْهِ: اس میں] [فِيْهِ: اس میں] [رِجَالٌ: ایسے لوگ] [يُّحِبُّوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [اَنْ: کہ] [يَّتَطَهَّرُوْا: وہ پاک رہیں] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُحِبُّ: محبوب رکھتا ہے] [الْمُطَّهِّرِيْنَ: پاک رہنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer