اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾

(104 - التوبۃ)

Qari:


Do they not know that it is Allah who accepts repentance from His servants and receives charities and that it is Allah who is the Accepting of repentance, the Merciful?

کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ خدا ہی اپنے بندوں سے توبہ قبول فرماتا ہے اور صدقات (وخیرات) لیتا ہے اور بےشک خدا ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

[اَلَمْ يَعْلَمُوْٓا: کیا انہیں علم نہیں] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [ھُوَ: وہ] [يَقْبَلُ: قبول کرتا ہے] [التَّوْبَةَ: توبہ] [عَنْ: سے۔ کی] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَيَاْخُذُ: اور قبول کرتا ہے] [الصَّدَقٰتِ: صدقات] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [ھُوَ: وہ] [التَّوَّابُ: توبہ قبول کرنے والا] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer