Qari: |
They do not observe toward a believer any pact of kinship or covenant of protection. And it is they who are the transgressors.
یہ لوگ کسی مومن کے حق میں نہ تو رشتہ داری کا پاس کرتے ہیں نہ عہد کا۔ اور یہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
[لَا يَرْقُبُوْنَ: لحاظ نہیں کرتے ہیں] [فِيْ:(بارہ) میں] [مُؤْمِنٍ: کسی مومن] [اِلًّا: قرابت] [وَّ: اور] [لَا ذِمَّةً: نہ عہد] [وَ: اور] [اُولٰۗىِٕكَ: وہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْمُعْتَدُوْنَ: حد سے بڑھنے والے]