Qari: |
Let a man of wealth spend from his wealth, and he whose provision is restricted - let him spend from what Allah has given him. Allah does not charge a soul except [according to] what He has given it. Allah will bring about, after hardship, ease.
صاحب وسعت کو اپنی وسعت کے مطابق خرچ کرنا چاہیئے۔ اور جس کے رزق میں تنگی ہو وہ جتنا خدا نے اس کو دیا ہے اس کے موافق خرچ کرے۔ خدا کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر اسی کے مطابق جو اس کو دیا ہے۔ اور خدا عنقریب تنگی کے بعد کشائش بخشے گا
[لِيُنْفِقْ: تاکہ خرچ کرے] [ ذُوْ سَعَةٍ: وسعت والا] [ مِّنْ سَعَتِهٖ: اپنی وسعت میں سے] [ وَمَنْ قُدِرَ: اور جو کوئی تنگ کیا گیا] [ عَلَيْهِ: اس پر] [ رِزْقُهٗ: اس کا رزق] [ فَلْيُنْفِقْ: پس چاہیے کہ خرچ کرے] [ مِمَّآ اٰتٰىهُ اللّٰهُ: اس میں سے جو عطا کیا اس کو اللہ نے] [ لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ: نہیں تکلیف دیتا اللہ] [ نَفْسًا: کسی شخص کو] [ اِلَّا مَآ اٰتٰىهَا: مگر جتنا دیااس نے اس کو] [ سَيَجْعَلُ اللّٰهُ: عنقریب کردے گااللہ] [ بَعْدَ عُسْرٍ: تنگی کے بعد] [ يُّسْرًا: آسانی]