Qari: |
That is the command of Allah, which He has sent down to you; and whoever fears Allah - He will remove for him his misdeeds and make great for him his reward.
یہ خدا کے حکم ہیں جو خدا نے تم پر نازل کئے ہیں۔ اور جو خدا سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کر دے گا اور اسے اجر عظیم بخشے گا
[ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ: یہ اللہ کا حکم ہے] [ اَنْزَلَهٗٓ: اس نے نازل کیا ہے اس کو] [ اِلَيْكُمْ: تمہاری طرف] [ وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ: اور جو ڈرے گا اللہ سے] [ يُكَفِّرْ عَنْهُ: وہ دور کردے گااس سے] [ سَـيِّاٰتِهٖ: اس کی برائیاں] [ وَيُعْظِمْ: اور بڑا کردے گا] [ لَهٗٓ: اس کے لیے] [ اَجْرًا: اجر کو]