ذٰلِکَ بِاَنَّہٗ کَانَتۡ تَّاۡتِیۡہِمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَقَالُوۡۤا اَبَشَرٌ یَّہۡدُوۡنَنَا ۫ فَکَفَرُوۡا وَ تَوَلَّوۡا وَّ اسۡتَغۡنَی اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ غَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۶﴾

(6 - التّغابن)

Qari:


That is because their messengers used to come to them with clear evidences, but they said, "Shall human beings guide us?" and disbelieved and turned away. And Allah dispensed [with them]; and Allah is Free of need and Praiseworthy.

یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے

[ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ: یہ بوجہ اس کے کہ بے شک وہ] [ كَانَتْ: تھے] [ تَّاْتِيْهِمْ: آتے ان کے پاس] [ رُسُلُهُمْ: ان کے رسول] [ بِالْبَيِّنٰتِ: ساتھ واضح آیات کے] [ فَقَالُوْٓا: تو وہ کہتے] [ اَبَشَرٌ: کیا انسان] [ يَّهْدُوْنَنَا: ہدایت دیں گے کہ ہم کو] [ فَكَفَرُوْا: تو انہوں نے کفر کیا] [ وَ: اور] [ تَوَلَّوْا: منہ موڑ گئے] [ وَّاسْتَغْنَى اللّٰهُ: اور بے پرواہ ہوگیا اللہ] [ وَاللّٰهُ غَنِيٌّ: اور اللہ بے نیاز ہے] [ حَمِيْدٌ: تعریف والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer