وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَجَعَلَہُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ لٰکِنۡ یُّدۡخِلُ مَنۡ یَّشَآءُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ وَ الظّٰلِمُوۡنَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۸﴾

(8 - الشُّورٰی)

Qari:


And if Allah willed, He could have made them [of] one religion, but He admits whom He wills into His mercy. And the wrongdoers have not any protector or helper.

اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار

[وَلَوْ شَاۗءَ اللّٰهُ: اور اگر اللہ چاہتا] [ لَجَعَلَهُمْ: البتہ بنادیتا ان کو] [ اُمَّةً: امت] [ وَّاحِدَةً: ایک ہی] [ وَّلٰكِنْ يُّدْخِلُ: لیکن وہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے] [ مَنْ يَّشَاۗءُ: جس کو چاہے گا۔ چاہتا ہے] [ فِيْ رَحْمَتِهٖ: اپنی رحمت میں] [ وَالظّٰلِمُوْنَ: اور ظالم] [ مَا لَهُمْ: نہیں ان کے لیے] [ مِّنْ وَّلِيٍّ: کوئی دوست] [ وَّلَا نَصِيْرٍ: اور نہ کوئی مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer