| Qari: |
Or He makes them [both] males and females, and He renders whom He wills barren. Indeed, He is Knowing and Competent.
یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے
[ اَوْ يُزَوِّجُهُمْ: یا ملا جلا کردیتا ہے ان کو] [ ذُكْرَانًا: لڑکے] [ وَّاِنَاثًا: اور لڑکیوں (کی شکل میں)] [ وَيَجْعَلُ: ور بنا دیتا ہے] [ مَنْ يَّشَاۗءُ: جس کو چاہتا ہے] [ عَــقِـيْمًا: بانجھ] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ عَلِيْمٌ قَدِيْرٌ: علم والا ہے، قدرت والا ہے]