فَاِنۡ اَعۡرَضُوۡا فَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ حَفِیۡظًا ؕ اِنۡ عَلَیۡکَ اِلَّا الۡبَلٰغُ ؕ وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنَّا رَحۡمَۃً فَرِحَ بِہَا ۚ وَ اِنۡ تُصِبۡہُمۡ سَیِّئَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ فَاِنَّ الۡاِنۡسَانَ کَفُوۡرٌ ﴿۴۸﴾

(48 - الشُّورٰی)

Qari:


But if they turn away - then We have not sent you, [O Muhammad], over them as a guardian; upon you is only [the duty of] notification. And indeed, when We let man taste mercy from us, he rejoices in it; but if evil afflicts him for what his hands have put forth, then indeed, man is ungrateful.

پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے

[فَاِنْ: پھر اگر] [ اَعْرَضُوْا: وہ اعراض برتیں] [ فَمَآ اَرْسَلْنٰكَ: تو نہیں بھیجا ہم نے آپ کو] [ عَلَيْهِمْ: ان پر] [ حَفِيْظًا: نگہبان بنا کر] [ اِنْ عَلَيْكَ: نہیں آپ کے ذمہ] [ اِلَّا الْبَلٰــغُ: مگر پہنچا دینا] [ وَاِنَّآ: اور بے شک ہم] [ اِذَآ: جب] [ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ: چکھاتے ہیں ہم انسان کو] [ مِنَّا: اپنی طرف سے] [ رَحْمَةً: کوئی رحمت] [ فَرِحَ بِهَا: خوش ہوجاتا ہے وہ اس پر] [ وَاِنْ تُصِبْهُمْ: اور اگر پہنچتی ہے ان کو] [ سَيِّئَةٌۢ: کوئی تکلیف] [ بِمَا قَدَّمَتْ: بوجہ اس کے جو آگے بھیجا] [ اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھوں نے] [ فَاِنَّ الْاِنْسَانَ: تو بے شک انسان] [ كَفُوْرٌ: سخت، ناشکرا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer