وَ لَمَنۡ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِکَ لَمِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ ﴿٪۴۳﴾

(43 - الشُّورٰی)

Qari:


And whoever is patient and forgives - indeed, that is of the matters [requiring] determination.

اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں

[وَلَمَنْ: اور البتہ جس نے] [ صَبَرَ: صبر کیا] [ وَغَفَرَ: اور معاف کردیا] [ اِنَّ ذٰلِكَ: بے شک یہ] [ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ: البتہ ہمت کے کاموں میں سے ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer