| Qari: |
And whoever avenges himself after having been wronged - those have not upon them any cause [for blame].
اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں
[وَلَمَنِ انْتَصَرَ: اور جو کوئی بدلہ لے] [ بَعْدَ: بعد] [ ظُلْمِهٖ: اس کے ظلم کے] [ فَاُولٰۗىِٕكَ: تو یہی لوگ] [ مَا عَلَيْهِمْ: نہیں ہے ان پر] [ مِّنْ سَبِيْلٍ: کوئی راستہ]