| Qari: |
And you will not cause failure [to Allah] upon the earth. And you have not besides Allah any protector or helper.
اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار
[وَمَآ اَنْتُمْ: اور نہیں تم] [ بِمُعْجِزِيْنَ: عاجز کرنے والے] [ فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [ وَمَا لَكُمْ: اور نہیں تمہارے لیے] [ مِّنْ: سے] [ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [ مِنْ وَّلِيٍّ: کوئی دوست] [ وَّلَا نَصِيْرٍ: اور نہ کوئی مددگار]