اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا ۚ فَاِنۡ یَّشَاِ اللّٰہُ یَخۡتِمۡ عَلٰی قَلۡبِکَ ؕ وَ یَمۡحُ اللّٰہُ الۡبَاطِلَ وَ یُحِقُّ الۡحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۲۴﴾

(24 - الشُّورٰی)

Qari:


Or do they say, "He has invented about Allah a lie"? But if Allah willed, He could seal over your heart. And Allah eliminates falsehood and establishes the truth by His words. Indeed, He is Knowing of that within the breasts.

کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے

[اَمْ يَقُوْلُوْنَ: یا وہ کہتے ہیں] [ افْتَرٰى: اس نے گھڑ لیا] [ عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [ كَذِبًا: جھوٹ] [ فَاِنْ يَّشَاِ اللّٰهُ: پھر اگر چاہتا اللہ] [ يَخْتِمْ: مہر لگا دیتا] [ عَلٰي قَلْبِكَ: تیرے دل پر] [ وَيَمْــحُ اللّٰهُ: اور مٹا دیتا ہے اللہ] [ الْبَاطِلَ: باطل کو] [ وَيُحِقُّ الْحَقَّ: اور حق کردکھاتا ہے حق کو] [ بِكَلِمٰتِهٖ: اپنے کلمات کے ساتھ] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ عَلِيْمٌۢ: جاننے والا ہے] [ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ: سینوں کے بھید]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer