Qari: |
Indeed, Allah loves those who fight in His cause in a row as though they are a [single] structure joined firmly.
جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں
[اِنَّ اللّٰهَ: بے شک اللہ تعالی] [ يُحِبُّ الَّذِيْنَ: محبت رکھتا ہے ان لوگوں سے] [ يُقَاتِلُوْنَ فِيْ: جو جنگ کرتے ہیں۔ میں] [ سَبِيْلِهٖ: اس کے راستے (میں)] [ صَفًّا: صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر] [ كَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌ: گویا کہ وہ دیوار ہیں۔ عمارت ہیں] [ مَّرْصُوْصٌ: سیسہ پلائی ہوئی]