| Qari: |
[So] they may not listen to the exalted assembly [of angels] and are pelted from every side,
کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں
[لَا يَسَّمَّعُوْنَ : کان نہیں لگا سکتے] [اِلَى : طرف] [الْمَلَاِ الْاَعْلٰي : ملائے اعلی] [وَيُقْذَفُوْنَ : اور مارے جاتے ہیں] [مِنْ : سے] [كُلِّ جَانِبٍ : ہر طرف]