| Qari: |
Lord of the heavens and the earth and that between them and Lord of the sunrises.
جو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہے
[رَبُّ : پروردگار] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضِ : اور زمین] [وَمَا بَيْنَهُمَا : اور جو ان کے درمیان] [وَرَبُّ : اور پروردگار] [الْمَشَارِقِ : مشرقوں]